اکلیل الحشفہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - پیشاب کے مقام کی سپاری کی کگر، حشفے کا گردا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - پیشاب کے مقام کی سپاری کی کگر، حشفے کا گردا۔